تھائی لینڈ: سابق وزیراعظم نےمسلمانوں سےمعافی مانگ لی

0
155
تھائی لینڈ: سابق وزیراعظم نےمسلمانوں سےمعافی مانگ لی

ہاٹ لائن نیوز : تھائی لینڈ کے سابق وزیر اعظم تھاکسن شیناوترا نے دو دہائیوں قبل مسلمانوں کےقتل عام پر پہلی بارمعافی مانگی ہے۔

اس واقعے کو تک بائی قٹل عام کے نام سے جاناجاتاہے ، جسمیں ٹرکوں میں درجنوں مسلمان فوجی ہلاک ہوگئےتھے۔

25 اکتوبر ، 2004ءکو ، تھائی سیکیورٹی فورسز نے صوبہ نارتھوت میں پولیس اسٹیشن کے باہر احتجاج کرنیوالے مظاہرین پر فائرنگ کی جسمیں سات افراد ہلاک ہوگئےتھے۔ بعدازاں ، 78 مظاہرین فوجی ٹرکوں میں لادےگئے ، جہاں آکسیجن کی کمی کیوجہ سے انکی موت ہوگئی۔ ۔۔

Leave a reply