توشہ خانہ کیس بشری بی بی کی درخواست خارج

0
188
توشہ خانہ کیس بشری بی بی کی درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ

توشہ خانہ کے تیسرے کیس میں سابق خاتون اول بشری بی بی کی گرفتاری اور تشدد کا معاملہ
سابق خاتون اول بشری بی بی نے گرفتاری غیر قانونی قرار دینے اور اڈیالہ جیل سپرنٹینڈنٹ سمیت دیگر کیخلاف کارروائی کیلئے اعتراضی درخواست پر سماعت
عدالت نے اعتراضی درخواست کے قابل سماعت ہونے وکلاء نے دلائل دئیے
افس ہائی کورٹ نے درخواست کو پرنسپل سیٹ پر قابل سماعت ہونے پر اعتراض لگایا تھا
عدالت نے افس اعتراض برقرار رکھتے ہوئے درخواست کو پنڈی بنچ میں دائر کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست کو نمٹا دیا

جسٹس شہباز علی رضوی نے بشری بی بی کی اعتراضی درخواست پر سماعت کی
درخواست میں حکومت پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
درخواست گزار اور شوہر کی عدت کیس اور توشہ خانہ کیس میں رہائی کا حکم دیا گیا موقف
بدنیتی سے درخواست گزار اور شوہر بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں گرفتار کرلیا گیا موقف

درخواست گزار کو بغیر وارنٹ کے گرفتار کرتے وقت خواتین اہلکاروں نے تشدد کیا اور توہین کی موقف

توشہ خانہ کے تیسرے کیس میں چیئرمین نیب کے وارنٹ گرفتاری کے بغیر گرفتار کیا گیا موقف
سیاسی بنیادوں پر انتقام کیلئے کیسز بنا کر قید میں رکھا جارہا ہے موقف

عدالت تشدد میں ملوث سپرنٹینڈنٹ جیل اور خواتین اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم دے استدعا
عدالت توشہ خانہ کے تیسرے کیس میں گرفتاری غیر قانونی قرار دے استدعا
عدالت بدنیتی پر مبنی بنائے گئے کیسوں میں گرفتاری سے روکنے کا حکم دے استدعا

Leave a reply