تعلیمی اداروں میں ڈرگ انسپکشن بل پر حکومت کی مخالفت

ہاٹ لائن نیوز : قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت نے تعلیمی اداروں میں ڈرگ انسپکشن بل کی مخالفت کردی۔
قومی اسمبلی میں بل حکومتی رکن آسیہ ناز تنولی نے پیش کیا جب کہ بل میں وفاقی تعلیمی اداروں میں طلباء اور عملے کیلیے ڈرگ ٹیسٹنگ کو لازمی قرار دینے کی سفارش کی گئی ہے۔
وفاقی وزیر قانون نذیر تارڑ کی مخالفت کے بعد حکومتی رکن نے بل واپس لے لیا۔








