تعلیمی اداروں میں عیدالفطرکی چھٹیوں کااعلان کردیاگیا

ہاٹ لائن نیوز : پنجاب اور خیبر پختوننہوا کے تعلیمی اداروں میں عیدالفطرکی چھٹیوں کااعلان کیاگیا ہے۔
محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب کےمراسلے کیمطابق ، طلباء کو 28 مارچ سے 2 اپریل تک تعطیلات ہونگی۔ جبکہ تمام تعلیمی ادارے 3 اپریل سے کھلیں گے۔
دوسری طرف ، خیبر پختوننہوا میں عیدالفطرکی تعطیلات کا بھی اعلان کیاگیا ہے ، تعلیمی اداروں کو31 مارچ سے 2 اپریل تک سرکاری تعطیلات ہونگی