ترک وزیراعظم بھی کشمیر کو بھول گئے

0
124

ہاٹ لائن نیوز : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 79 واں اجلاس امریکہ میں منعقد ہوا، جس میں دنیا بھر سے سربراہان مملکت نے شرکت کی اور اہم سیاسی مسائل اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے عالمی مسائل پر روشنی ڈالی۔ ترکی کے صدر نے بھی خطاب کیا لیکن ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ ترک وزیراعظم رجب طیب اردوان جنرل اسمبلی میں کشمیر کو بھول گئے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف کے علاوہ کسی نے مسئلہ کشمیر کو عالمی فورم پر اجاگر نہیں کیا۔

ترک صدر رجب طیب اردوان نے گزشتہ روز جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ہٹلر کہا اور فلسطین پر اسرائیلی حملوں کا ذکر کیا لیکن کشمیر پر بات کرنا بھول گئے۔

Leave a reply