ہاٹ لائن نیوز : ہری پور میں تربیلا ڈیم گنجائش سے بھر گیا۔
ترجمان واپڈا کیمطابق دریائے سندھ میں پانی کی آمد 264100 کیوسک اور اخراج 263600 کیوسک ہے۔
تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1550 فٹ تک پہنچ گئی ہے ، جس کے بعد تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے ہیں۔