
یہ وٹامن اے، وٹامن سی، پوٹاشیم اور میگنیشیم سے بھرپور ہے۔
ان میں بعض معدنیات، وٹامنز، اینٹی آکسیڈینٹ اور فعال اجزاء کی زیادہ مقدار ہوتی ہے۔
اس حصےمیں فائبرمقدار میں زیادہ ہوتا ہے، جو ہاضمے میں مددکرتا ہے اور بلڈ شوگر سمیت کولیسٹرول کی سطح کو کنٹرول کرنےمیں بھی مددکرتا ہے۔
تربوز کے سفید حصےغذائی اجزاء سے بھی بھرپور ہوتے ہیں جن میں سائٹرولین، لائکوپین، امینو ایسڈز،کلوروفل، اور فلیوونائڈز اور فینولک مرکبات شامل ہیں۔








