تحریک انصاف کے كاركنوں سے ضبط شدہ اشیاء غائب اور فروخت ہونے کا انکشاف

0
192
تحریک انصاف کے كاركنوں سے ضبط شدہ اشیاء غائب اور فروخت ہونے کا انکشاف

ہاٹ لائن نیوز : ‏راولپنڈی میں سانحہ9مئی سے متعلق تھانہ نیو ٹاون میں درج مقدمہ میں تحریک انصاف کے كاركنوں سے ضبط شدہ اشیاء غائب اور فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق موبائل فونز سمیت ضبط 33 اشیاء تھانہ میں موجود نہیں ہیں۔ اشیاء کانسٹیبل صداقت نے مارکیٹ میں فروخت کر دیں۔ مقدمہ اے ٹی سی کے جج ملک اعجاز اصف کے حکم پر درج کر لیاگیا ۔

Leave a reply