تب تک کھیلوں گا جب تک وہیل چیئر پر نہ بیٹھ جاؤں

0
230
تب تک کھیلوں گا جب تک وہیل چیئر پر نہ بیٹھ جاؤں

تب تک کھیلوں گا جب تک وہیل چیئر پر نہ بیٹھ جاؤں

پاکستان کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے ایک مرتبہ پھر واضح طور پر کہا کہ وہ ابھی ریٹائرمنٹ کے بارے میں نہیں سوچ رہے، آسٹریلیا چیمپئنز کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح کے بعد شعیب ملک نے کہا کہ میں بھرپور سوتا ہوں، اچھی غذا استعمال کرتا ہوں۔

مجھے اب بھی کھیلنے کا مزہ آتا ہے، میں کرکٹ سے محبت کرتا ہوں اور یہی میری فٹنس کا راز ہے، ریٹائرمنٹ کے بارے میں سوال پر انہوں نے بے باک انداز میں کہا میں تب تک کرکٹ کھیلوں گا جب تک میں وہیل چیئر پر نہیں بیٹھ جاتا۔

Leave a reply