تاریح میں کبھی ایسا نہیں ہوا جو اج وکلاء کے ساتھ ہورہا ہے سردار لطیف کھوسہ

0
188
تاریح میں کبھی ایسا نہیں ہوا جو اج وکلاء کے ساتھ ہورہا ہے سردار لطیف کھوسہ

سرداد لطیف کھوسہ کا ہائیکورٹ بار کے جنرل ہاؤس کے اجلاس سے خطاب

آج صرف وکیل کی حیثیت سے بات کرنا چاہو گا
تاریخ کبھی ایسا نہیں ہوا ک ہائیکورٹ کے اندر بکتر بند گاڑی آئے اور وکلا کو گرفتار کرے
کیا کالے کورٹ کی تکریم یہی رہ گئی ہے

کس کی جرت ہے جو وکیلوں ہر دہشتگردی کے مقدمے درج کرے

چیف جسٹس کو برطانوی ہائی کمشنر کو خط نہیں لکھنا چاہیے تھا
خدارا دنیا میں اپنا مزاق مت بنوائیں
بلے سے متعلق ہماری ریویو پٹیشن زیر التوا ہے
آپ زیر التوا کیس پر کیس۔ خط لکھ سکتے ہیں

ملک کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے
خدارا دھرتی ماں کو لوٹنا بند کردںں
اگر یہ اشرفیہ اپنی دولت پاکستان واپس لے آئے تو سارا قرضہ ختم ہوجائے گا

Leave a reply