بے لگام واٹرٹینکرایک اور زندگی نگل گیا

0
169
بے لگام واٹرٹینکرایک اور زندگی نگل گیا

ہاٹ لائن نیوز : پانی کا ٹینکر کراچی کے نئے ناظم آبادکے علاقے میں سلمی چوک کے قریب موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا۔جس سےایک نوجوان ہلاک ہوگیا ۔

ریسکیو عہدیداروں کیمطابق ، متاثرہ شخص کی شناخت ابراہیم کےنام سےہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کا سبب بننےوالے واٹر ٹینکر کوتحویل میں لیاگیاہےجبکہ اسکا ڈرائیور موقع سے فرارہوچکاہے۔

Leave a reply