بیشکیک کرغستان میں پھنسے پاکستانی طلباء کی بحفاظت واپسی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

0
213
بیشکیک کرغستان میں پھنسے پاکستانی طلباء کی بحفاظت واپسی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

بیشکیک کرغستان میں پھنسے پاکستانی طلباء کی بحفاظت واپسی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی_

لاہور ہائیکورٹ میں ایڈووکیٹ مقسط سلیم نے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ بشکیک میں پاکستانی طلباء پر حملوں کا سلسلہ 10 مئی سے شروع ہوئے اور حکومت پاکستان نے واقعہ کی اطلاع ملنے کے باوجود طلباء کے تحفظ کے لئے ضروری اقدامات نہیں کئے،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا

کہ حکومت کی یہ آئینی ذمہ داری ہے کہ وہ طلبا کی حفاظت کیلئے ضروری اقدامات کرے لیکن حکومت ایسا کرنے میں ناکام نظر آرہی ہے،درخواست میں استدعا کی گئی کہ طلباء کی حفاظت یقینی بنانے اور بشکیک سے بحفاظت واپس بلانے کےلئے احکامات دیئے جائیں_

Leave a reply