بیرون ملک رہنے کے لیے دنیا کے بہترین شہر کونسے ہیں؟

0
183
بیرون ملک رہنے کے لیے دنیا کے بہترین شہر کونسے ہیں؟

سروے کے مطابق اگر آپ ملک سے باہر جانا چاہتے ہیں تو مغربی یورپ جانا بہتر ہے۔ اس فہرست میں سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ کو تارکین وطن کے لیے دنیا کا بہترین شہر قرار دیا گیاہے۔اسکے بعد آسٹریا کا شہر ویانا دوسرے اور سوئس شہر جنیوا تیسرے نمبر پر رہا۔

ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن کو چوتھے نمبر پر رکھا گیا ہے، اسکے بعد نیوزی لینڈ کا شہر آکلینڈ ہے۔ ہالینڈ کا شہر ایمسٹرڈیم چھٹے، جرمن شہر فرینکفرٹ ساتویں، کینیڈا کا شہر وینکوور آٹھویں، سوئس شہر برن اور باسل بالترتیب نویں اور دسویں نمبر پر ہیں۔

Leave a reply