“بہت ہو گیا اب جنگ ختم کرو”

” بہت ہو گیا اب جنگ ختم کرو ”
امریکی صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِ اعظم پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ ”فوراً ختم“ کر دیں، دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ’میں چاہتا ہوں کہ تم اب جنگ ختم کرو، ایک امریکی صدر کی طرف سے یہ غیر معمولی سخت مؤقف کا اظہار ہے، ٹرمپ نے کہا کہ جنگ کا خاتمہ نہ صرف قیدیوں کے تبادلے بلکہ سعودی عرب اور ایران کے ساتھ سفارتی پیش رفت کے لیے بھی ضروری ہے، انہوں نے کہا، جنگ اپنی توانائی کھو چکی اب اسے ختم کرنا چاہیے۔









