بھوک سےمرتے شخص کی وڈیونےدنیاکوہلاکررکھ دیا

0
182
بھوک سےمرتے شخص کی وڈیونےدنیاکوہلاکررکھ دیا

اپنے بچے کے سامنے یمنی شخص کی موت کی ایک تکلیف دہ ویڈیو نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ، جس پرسوشل میڈیا صارفین غم کا اظہار کررہے ہیں۔

کچھ صارفین عرب دنیا کے حکمرانوں کو اس ویڈیو پر ہوش کے ناخن لینے کیلئے کہتے نظر آتے ہیں۔

ویڈیو سے پتہ چلتا ہے کہ ایک یمنی شہری اپنی آخری سانس کیساتھ فوت ہوگیا ، جبکہ بچہ نہیں جانتا تھا کہ اسکے والد تکلیف دہ منظر میں موت کے گھاٹ اترچکے ہیں۔

یہ تکلیف دہ واقعہ ایک ایسے شہر میں پیش آیا ہے جہاں حوثی گروپ سالانہ اربوں ریال کماتا ہے

Leave a reply