بھارت کی معروف گلوکارہ کی خودکشی کی کوشش ، ہسپتال داخل

0
179
بھارت کی معروف گلوکارہ کی خودکشی کی کوشش ، ہسپتال داخل

بھارت کی معروف گلوکارہ کی خودکشی کی کوشش ، ہسپتال داخل

ہاٹ لائن نیوز: بالی ووڈ کے پلے بیک گلوکارہ کلپانا رگھوندر نے منگل کے روز حیدرآباد کے نظام پیٹ میں واقع اپنی رہائش گاہ پر خودکشی کرنیکی کوشش کی۔ اسوقت وہ اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

ہندوستانی میڈیا کیمطابق ، مشہور پلے بیک گلوکارہ کلپانا رگھویندر نے 2 مارچ کو حیدرآباد کی رہائش گاہ میں خودکشی کرنیکی کوشش کی۔ یہ الزام لگایاجارہاہے کہ گلوکارہ نےنیند کی گولیاں لی ہیں۔

اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ وہ اپنی رہائش گاہ پر بے ہوش پائی گئیں اور انہیں علاج کیلئے اسپتال لیجایا گیا۔ گلوکارہ فی الحال خطرےسےباہر ہیں اور وینٹیلیٹرسپورٹ پرہیں۔

Leave a reply