بھارت نے پاکستان کا پارٹنرشپ فارمولہ قبول کرلیا، بھارتی میڈیا

0
173
بھارت نے پاکستان کا پارٹنرشپ فارمولہ قبول کرلیا، بھارتی میڈیا

ہاٹ لائن نیوز : بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈنے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلیے پاکستان کاپارٹنرشپ فارمولہ قبول کرلیا ہے، آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگا۔

معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے دعویٰ کیا کہ یہ فیصلہ آئی سی سی ہیڈ کوارٹر میں ہونیوالی ایک غیر رسمی میٹنگ میں کیا گیا۔

منظور شدہ ماڈل کے تحت بھارت دبئی میں چیمپئنز ٹرافی کھیلے گا، پاکستان بھی 2027 تک بھارت میں شیڈول ایونٹ کھیلنے نہیں جائیگا۔

Leave a reply