بھارت میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑی تباہی

0
151
بھارت میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑی تباہی

بھارت میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑی تباہی

انڈین ریاست اتراکھنڈ میں کلاؤڈ برسٹ سے تباہی مچ گئی ہے، انڈین میڈیا کے مطابق کلاؤڈ برسٹ کے سب سیلاب سے کئی علاقے زیر آب آ گئے ہیں۔

متعدد گھر پانی میں بہہ گئے، کئی سیاحوں کے لاپتہ ہونے کی بھی اطلاعات ملی ہیں۔

کلاؤڈ برسٹ سے سیلابی ریلے میں انڈین فضائیہ کے زیرِ استعمال ہیلیکاپٹر بھی بہہ گیا جس میں کئی فوجی بھی بہ کر لاپتہ ہو گئے ہیں جن کی تلاش ابھی بھی جاری ہے۔

Leave a reply