بھارت میں پاکستان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند کر دیا گیا

0
146

بھارت میں پاکستان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند کر دیا گیا

مودی سرکار ناکامیاں چھپانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی اور حکومتِ پاکستان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ انڈیا میں بلاک کر دیا ہے، پہلگام واقعے کے بعد بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور مودی سرکار اپنی ناکامیاں چھپانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے،
پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کے بعد ایک اور غیرذمہ دارانہ قدم سامنے آیا ہے، پاکستانی حکومت کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھارت میں بلاک کر دیا گیا ہے۔

Leave a reply