بھارتی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے

0
162
بھارتی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے

ہاٹ لائن نیوز : بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

یادرہے کہ بھارتی وزیر خارجہ نےپاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کےموقع پر پاکستان اور بھارت کےدرمیان دو طرفہ ملاقات کو مسترد کیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ میں وہاں پاک بھارت تعلقات پر بات کرنے نہیں جا رہا ہوں، میں ایس سی او میں شرکت کرنے جا رہا ہوں۔

Leave a reply