بھارتی وزارت خارجہ کا شرمناک اعتراف

0
146
بھارتی وزارت خارجہ کا شرمناک اعتراف

بھارتی وزارت خارجہ کا شرمناک اعتراف

انڈیا نے پہلگام حملے کی تحقیقات مکمل کیے بغیر ہی پاکستان پر حملہ کر کے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی، یہ شرمناک اعتراف اُس وقت ہوا جب انڈین وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال پریس کانفرنس کر رہے تھے، ان سے جب پہلگام واقعے کی تحقیقات کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ 22 اپریل کو پہلگام میں ہونے والے حملے کی تحقیقات ابھی کی جا رہی ہیں۔

ہندوستانی وزارت خارجہ کے اعتراف اور تحقیقات مکمل کیے بغیر بوکھلاہٹ کی شکار مودی حکومت نے اپنے ناپاک عزائم کو پورا کرنے کے لئے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی اور 6 مقامات پر چوبیس حملے کیے جس میں 4 مساجد, بچوں اور خواتین سمیت 26 بے گناہ لوگ شہید ہوئے۔

Leave a reply