بھارتی سمگلر کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام

0
220
بھارتی سمگلر کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان رینجرز (پنجاب) نے سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، رینجرز نے سلیمانکی سرحدی علاقے میں بھارتی شہری کی پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے اسے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

پاکستان رینجرز کا انسداد سمگلنگ آپریشن جاری ہے، پاکستان رینجرز نے بھارتی سمگلر کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی۔

رنگے ہاتھوں پکڑے گئے سمگلر کو تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد بھارتی حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

Leave a reply