بھارتی حاتون بچوں کی بازیابی کے لیے پاکستان پہنچ گئی

0
183
بھارتی حاتون بچوں کی بازیابی کے لیے پاکستان پہنچ گئی

بھارتی خاتون کی بچوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت
ڈی پی او شیخوپورہ بچوں کے اغوا میں ملوث شخص کو عدالت میں پیش کریں، عدالت

ایف آئی اے بچوں کے واپسی کے حوالگی کے لیے وزارت داخلہ سے بات کرے، عدالت
ڈی پی او شیخوپورہ بچوں کی حوالگی کے لیے ہر ممکن کوشش کرے، عدالت
جسٹس انوار الحق پنوں نے فرازنہ بیگم کی درخواست پر سماعت کی
عدالت نے کیس کی مزید سماعت 15 اگست تک ملتوی کر دی

اپریل 2018 میں فرزانہ اپنے دونوں بچوں کے ہمراہ شوہر کی فرمائش پر پاکستان آ گئیں، مؤقف
اگست 2020 اور جون 2021 میں شوہر نے بچوں کو چھین کر فرزانہ کو انڈیا بھیج دیا، موقف

فرزانہ بی بی کے واپس آنے پر شوہر کی جانب سے ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کا سلسلہ جاری رہا، موقف
جولائی 2024 کو شوہر دوبارہ دونوں دونوں بچے چھین لیے اور انہیں ابو ظہبی لے گیا، موقف
بھارتی خاتون فرزانہ بی بی کے بچے ماں کے حوالے کیے جائیں، استدعا

Leave a reply