بھارتی تحقیقاتی ادارے کی کشمیری رہنما کو سزائے موت دینے کی درخواست

0
171
بھارتی تحقیقاتی ادارے کی کشمیری رہنما کو سزائے موت دینے کی درخواست

ہاٹ لائن نیوز : بھارتی تحقیقاتی ادارے نے کشمیری حریت رہنما اور جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی درخواست دائر کر دی ہے۔

بھارتی میڈیا کیمطابق دہلی ہائی کورٹ کے جج امیت شرما نے کیس سے خود کو الگ کر لیا ہے۔ یاسین ملک کی سزائے موت کی درخواست کی سماعت اب 9 اگست کو مقرر کی گئی ہے۔

Leave a reply