بچے کے اغوا کے کیس میں ملزم بری کیسے ہوا

0
175
بچے کے اغوا کے کیس میں ملزم بری کیسے ہوا

انسداد دہشت گردی عدالت ، گیارہ سالہ بچہ ابراہیم کو اغوا کر کے چھے لاکھ روپے تاوان مانگنے کا کیس

عدالت نے مقدمہ مدعیہ کے منحرف ہونے پر ملزم محمد وسیم کو بری کرنے کا حکم دے دیا
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس پر فیصلہ سنایا
مقدمہ مدعیہ حمیرہ پرویز نے پیش ہو کر بیان قلمبند کرایا
یہ میرا ملزم نہ ہے میں مزید کاروائی نہیں کرنا چاہتی ، حمیرا پرویز
ملزم کے خلاف تھانہ لٹن روڈ میں مقدمہ درج ہے

Leave a reply