بچے پرتشدد کرنیوالا درندہ صفت ملزم گرفتار

0
180
بچے پرتشدد کرنیوالا درندہ صفت ملزم گرفتار

ہاٹ لائن نیوز : ‏09 سالہ بچے پر تشدد کرنے والا درندہ صفت ملزم لاہور پولیس نے گرفتار کر لیا۔

یاد رہے کہ 09 سالہ بچہ گھر سے سامان لینے نکلا تھا ، دکان مالک بچے پر چوری کا الزام لگا کر تشدد کرتا رہا, دکان دار نے تشدد کے بعد بچے کو برہنہ کیا اور پھردکان کےباہر چہرہ سیاہ کرکے کھڑے بھی رکھا۔

Leave a reply