بوٹی مافیا کیخلاف چیئرمین بورڈ کاجوابی وار

0
243
بوٹی مافیا کیخلاف چیئرمین بورڈ کاجوابی وار

میرپورخاص اور عمرکوٹ میں بارہویں جماعت کا انگریزی کا پرچہ مقررہ وقت سے پہلے جاری کر دیا گیا۔

میرپورخاص اور عمرکوٹ میں نقل مافیا نےتعلیم دشمنی میں تمام حدیں پارکردیں، امتحانی پرچےوقت سے پہلے واٹس ایپ پرآوٹ کروانامشغلہ بن گیا۔

بارہویں جماعت کا انگلش کا پرچہ مقررہ وقت سے پہلے جاری کر دیا گیا تو چیئرمین تعلیمی بورڈ نے بھی بوٹی مافیا کو لگام دینے کیلیے پیپر ملتوی کر دیا۔

کنٹرولر تعلیمی بورڈ میرپورخاص انور علیم خانزادہ کا کہنا ہے کہ نقل مافیا کے خلاف رپورٹنگ کرکے سائبر کرائم سے نمٹنے کی کوشش کی جائے گی۔

Leave a reply