بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم وطن واپس پہنچ گئ

0
161
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم وطن واپس پہنچ گئ

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم وطن واپس پہنچ گئ

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء وطن واپس پہنچ گئیں ہیں اور وطن پہنچنے کے بعد انہوں نے ملک میں انتخابات کروانے کا مطالبہ بھی کر دیا ہے، سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء بیماری کے سبب علاج کے لیے لندن میں مقیم تھیں، چار ماہ کے علاج کے بعد وہ آج صبح لندن سے واپس بنگلہ دیش پہنچ گئیں ہیں، سابق وزیر اعظم کے استقبال کے لیے ڈھاکا میں ایئرپورٹ پر لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی، وہ اپنی دو بہوؤں کے ساتھ قطر کے امیر کی طرف سے بندوبست کی گئی خصوصی ایئر ایمبولینس کے ذریعے وطن واپس پہنچی ہیں۔

Leave a reply