
بنک ڈیپازٹس ملک کی تاریخ کے بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
بینک ڈپازٹس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، 1 سال میں بنک ڈپازٹس میں 3305 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینک ڈپازٹ کی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ مارچ 2025 میں ڈپازٹس میں سالانہ 11.70 فیصد اور ماہانہ 3.80 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔









