بلوچستان میں موسم سرماکی پہلی بارش سےسردی میں اضافہ

0
242
بلوچستان میں موسم سرماکی پہلی بارش سےسردی میں اضافہ

ہاٹ لائن نیوز : شمالی بلوچستان میں موسم سرما کی پہلی بارش سے سردی بڑھ گئی ہے۔ پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ 29 نومبر سے 2 دسمبرتک جاری رہنےکا امکان ہے۔

تفصیلات کیمطابق گلستان، شیلا باغ، ٹوبہ کاکڑی، پشین، کان مہترزئی، توبہ اچکزئی،خانوزئی، بارشور، چمن اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں شدیدبارش کیوجہ سے نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔

Leave a reply