بلوچستان سے 1 لاکھ مالیت کی غیر ملکی شراب برآمد

0
279
بلوچستان سے 1 لاکھ مالیت کی غیر ملکی شراب برآمد

بلوچستان سے 1 لاکھ مالیت کی غیر ملکی شراب برآمد

پاکستان کوسٹ گارڈز نے گڈانی میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اعلیٰ کوالٹی کی غیر ملکی شراب برآمد کی ہے، کارروائی کے دوران پانچ سو کاٹنوں میں چھپائی گئی، 13 ہزار بوتلیں برآمد ہوئیں، یہ غیر ملکی شراب ملک کے اندر اسمگل ہونی تھی، شراب کی عالمی مارکیٹ میں مالیت 1 لاکھ ڈالر بتائی جا رہی ہے، حکام نے شراب کو قبضے میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

Leave a reply