بلوچستان : رات کے اوقات میں پبلک ٹرانسپورٹ پرپابندی

ہاٹ لائن نیوز : ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ ژوب کیطرف سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کیمطابق ، 27 مارچ سے ضلع ژوب میں کوئٹہ سے ڈی خان آنے والے مسافر بسیں اور کوچ شام 6 بجےسےصبح6بجے تک سفر نہیں کرسکیں گے۔
ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ کھچی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کیمطابق ، پبلک ٹرانسپورٹ اور تمام چھوٹی گاڑیوں کے داخلے کو 28 مارچ سے شام 5 بجےسےصبح 5 بجے تک ممنوع رہیگا۔
ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ موسیٰ خیل کے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کیمطابق ، ہر طرح کی سرکاری نجی نقل و حمل اور چھوٹی گاڑیوں کو 28 مارچ سے موسیٰ خیل ضلع کی حدود میں شام 6 بجےسےصبح5 بجے تک پابندی ہے ۔








