بغیر ویزہ ڈرائیورز کے پاکستان داخلے پر پابندی

0
209
بغیر ویزہ ڈرائیورز کے پاکستان داخلے پر پابندی

بغیر ویزہ ڈرائیورز کے پاکستان داخلے پر پابندی

افغان ڈرائیورز کے ویزا کے بغیر پاکستان میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے، 31 اگست تک مال بردار گاڑیوں کو عارضی دستاویز پر آمدورفت کی اجازت ملے گی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے، اس فیصلے کا اطلاق افغانستان کے ساتھ تجارتی گزرگاہوں پر آج سے ہو گا۔

ایک سال پہلے افغان ڈرائیورز کو حکومت نے ویزا حاصل کرنے کے لیے مہلت دی تھی، آج کوئٹہ میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا جائے گا، پی۔ او۔ آر کارڈ ہولڈرز کو قیام کے لئے 31 جولائی تک ڈیڈ لائن دی گئی تھی۔

Leave a reply