بشری بی بی کوبنی گالہ منتقل کرنے کیلئے سازش رچائی جارہی ہے؟

0
178
بشری بی بی کوبنی گالہ منتقل کرنے کیلئے سازش رچائی جارہی ہے؟

ہاٹ لائن نیوز : مشعال یوسفزئی کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی نے جیل میں اپنی گرفتاری دیدی ہے ، اڈیالہ جیل کے حکام انکی گرفتاری نہیں لے رہے ، ہمیں اندیشہ ہے اُنہیں بنی گالہ منتقل کرنے کیلئے سازش رچائی جارہی ہے ، بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل میں ہی رہنا چاہتی ہیں ، وہ بنی گالہ نہیں جانا چاہتیں

Leave a reply