بشریٰ بی بی کوضمانت پر رہا کرنیکا حکم

0
142
بشریٰ بی بی کوضمانت پر رہا کرنیکا حکم

ہاٹ لائن نیوز : اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ 2 کیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےسماعت کی۔ عدالت نے 10,10 لاکھ روپے کے دو ضمانتی مچلکے جمع کرانیکا حکم دیا۔

بشریٰ بی بی کے وکیل نے گزشتہ روز اپنے دلائل مکمل کر لیےتھے جبکہ آج ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر عمیر مجید عدالت میں پیش ہوئے جنہوں نے دلائل کا آغاز کیا۔ آج عدالت نے دلائل مکمل ہونیکے بعد فوری فیصلہ سنادیا۔

Leave a reply