بشریٰ بی بی اورخاور مانیکاکے بیٹےرشتہ ازدواج میں منسلک

سابقہ خاتون اول بشری بی بی اورخاور مانیکا کے بیٹے موسی مانیکارشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئےہیں۔
خاندانی ذرائع کے مطابق ، سابقہ خاتون اول اورخاورمانیکا کے بیٹے موسی مانیکا کی شادی لاہور میں بیڈیان روڈخاورمانیکا کے فارم ہاؤس پر ہوئی۔
خاندانی ذرائع کیمطابق ، شادی کی تقریب میں محدودافرادکومدعو کیا گیا تھا۔









