
ہاٹ لائن نیوز : مسافروں نے کرایہ مانگنے پر بس کنڈیکٹر کو لاٹھیوں سے پیٹا۔ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ویڈیو میں مسافروں کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ڈرائیور اور کنڈیکٹر کو لاٹھیوں سے تشدد کا نشانہ بنارہے ہیں۔
پولیس کے مطابق کارروائی بس کنڈکٹر کی درخواست پر شروع کی گئی ہے۔








