بزرگ شخص اے آئی جنریٹڈ لڑکی کی محبت میں گرفتار

0
135
بزرگ شخص اے آئی جنریٹڈ لڑکی کی محبت میں گرفتار

بزرگ شخص اے آئی جنریٹڈ لڑکی کی محبت میں گرفتار

چین میں ایک 75 سالہ بزرگ اے۔ آئی جنریٹڈ لڑکی کی محبت میں گرفتار ہو گیا اور اس نے بیوی سے طلاق کا بھی مطالبہ کر دیا، 75 سالہ بزرگ جیانگ سوشل میڈیا پر براؤزنگ کے دوران ایک اے آئی جنریٹڈ لڑکی اوتار سے ملا، ماضی کی جنریشن سے تعلق رکھتے والے جیانگ کی نظر میں وہ صرف ایک خوبصورت لڑکی ہے جو ان سے باتیں کرتی ہے، وہ آن لائن گرینڈ سے اس قدر محبت کرنے لگے کہ انہوں نے کئی عشروں سے ساتھ رہنے والی بیوی سے بھی دوری کا فیصلہ کر لیا ہے۔

Leave a reply