برطانیہ کے مختلف ریلوے اسٹیشنز پر سائبر حملے

0
150
برطانیہ کے مختلف ریلوے اسٹیشنز پر سائبر حملے

ہاٹ لائن نیوز : برطانیہ کے مختلف ریلوے اسٹیشنوں پر سائبر حملے دیکھے گئےہیں۔

غیر ملکی میڈیا کیمطابق برطانیہ کے مختلف ریلوے اسٹیشنز پر سائبر حملے کیے گئے۔

میڈیا رپورٹس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سائبر ملوں میں ریلوے اسٹیشنز کے وائی فائی کوہیک کرنےکےبعدیورپ پر دہشت گرد حملوں کا پیغام چلایاگیا ہے۔

رپورٹس کیمطابق متاثر ہونیوالے اسٹیشنوں میں لندن ہیوسٹن، مانچسٹر، پکاڈیلی اور برمنگھم نیو اسٹریٹ اور گلاسگو سینٹرل شامل ہیں۔

Leave a reply