برطانیہ نےاسکولوں میں موبائل فون کےاستعمال پر پابندی عائدکردی

0
235
برطانیہ نےاسکولوں میں موبائل فون کےاستعمال پر پابندی عائدکردی

برطانیہ نےاسکولوں میں موبائل فون کےاستعمال پر پابندی عائدکردی

ہاٹ لائن نیوز : برطانوی وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ جن اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی ہے وہاں کے طلبہ زیادہ پرامن اور پر سکون ماحول میں پڑھ سکتے ہیں اور سیکھنے پر زیادہ توجہ مرکوز رکھتے ہیں۔

برطانوی وزارت تعلیم کیجانب سےجاری کردہ ایک بیان میں کہاگیا ہےکہ ملک میں 12 سال اور اس سےزائدعمر کے 97 فیصد بچوں کےپاس ذاتی موبائل فون ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ جن اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی ہے وہاں تعلیمی ماحول بہتر ہوا ہے۔ طلباء زیادہ پرامن اور آرام دہ ماحول میں پڑھ سکتے ہیں اور سیکھنے پر زیادہ توجہ مرکوز رکھتے ہیں۔

Leave a reply