برطانوی پولیس نے 7 ایرانی باشندوں کو گرفتار کر لیا

0
124

برطانوی پولیس نے 7 ایرانی باشندوں کو گرفتار کر لیا

برطانوی پولیس نے قومی سلامتی کے پیش نظر 7 ایرانی شہریوں سمیت 8 افراد کو گرفتار کیا ہے، لندن میٹرو پولیٹن پولیس نے گرفتاریوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 5 افراد جن میں 4 ایرانی شہری بھی ہیں، کو “دہشت گردی کی کارروائی کی تیاری” کے شبے میں حراست میں لیا گیا جبکہ دیگر 3 کو قومی سلامتی کے قانون کے تحت رکھا گیا ہے تاکہ دشمن ملکوں کے اقدامات کا مقابلہ کیا جا سکے، پانچوں افراد کی عمریں 29 سے 46 سال ہیں۔

Leave a reply