برطانوی وزیر خارجہ کل پاکستان آئیں گے

0
196
برطانوی وزیر خارجہ کل پاکستان آئیں گے

برطانوی وزیر خارجہ کل پاکستان آئیں گے

پاک انڈیا کشیدگی کے بعد برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ لیمی سولہ مئی بروز جمعے کو پاکستان پہنچنے کی امید ہے، جہاں پر وہ حالیہ صورت حال پر پاکستانی قیادت سے بات چیت کریں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ لیمی ہنگامی طور پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں، ڈیوڈ لیمی کا جمعے کو پاکستان آنے کا امکان ہے، وہ پاکستان اور ہندوستان کی صورت حال پر پاکستانی قیادت سے بات چیت کریں گے، ڈیوڈ لیمی دونوں ملکوں میں جنگی صورت کے دوران رابطے میں رہے، اور اس دوران متعدد مرتبہ پاکستانی قیادت سے فون پر رابطے میں رہے تھے

Leave a reply