برائلر مرغی کی سپلائی روک دی گئی

0
170
برائلر مرغی کی سپلائی روک دی گئی

لاہور ہائیکورٹ

برائلر مرغی کی دوسرے صوبے میں سپلائی پر پابندی کے خلاف دائر متفرق درخواست پر سماعت

عدالت نے ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او ڈی جی خان کو فریقین بنانے پر نوٹسز جاری کردیے

عدالت نے سماعت کل تک ملتوی کردی
جسٹس علی باقر نجفی نے پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت کی
درخواست گزار کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ عدالت پیش ہوئے
دوسرے صوبوں پر برائلر مرغی کی سپلائی روکی ہوئی ہے جو خلاف قانون ہے موقف

Leave a reply