بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن ؛ اب تک کتنی رقم وصول ہوئی

0
194
بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن ؛ اب تک کتنی رقم وصول ہوئی

ہاٹ لائن نیوز : معیشت کی بحالی اور عوام کو بجلی کے بحران سے نکالنے کے لیے حکومت اور عسکری قیادت کی کوششوں کے ثمرات سامنے آنے لگے ہیں۔

بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 108 ارب 93 کروڑ روپے وصول کر کے 84 ہزار سے زائد بجلی چوروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

اس سےملک کی معیشت کی بحالی میں بھی مددملی ہے، کیوں کہ صنعتوں اوردیگر شعبوں کو اب بہتربجلی کی فراہمی ہورہی ہے۔ حکومت اورعسکری قیادت کےاس مشترکہ اقدام سےعوام میں امیداوراعتماد پیدا ہوا ہے کہ وہ ملک کو بحرانوں سےنکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔

Leave a reply