باپ اور بیٹا ایک ساتھ دولہا بن گئے

0
193
باپ اور بیٹا ایک ساتھ دولہا بن گئے

باپ اور بیٹا ایک ساتھ دولہا بن گئے

بیٹا جوان ہو جائے تو اس کے سر پر سہرا سجا دیکھنے کی خواہش ہر والد کی ہوتی ہے لیکن بوڑھا باپ اور جوان بیٹا ایک ہی دن دولہا بن گئے، یہ دلچسپ شادی پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے پھلکوٹ میں ہوئی جہاں باپ اور بیٹا ایک ہی دن دولہا بنے اور گھر میں اپنی اپنی دلہنیں بیاہ کر لائے۔

بوڑھے غلام مصطفیٰ نے اپنے سر پر تیسری بار سہرا سجایا لیکن وہ تنہا دولہا نہ بنے بلکہ اپنے بیٹے احسن مصطفیٰ کے سر پر بھی سہرا سجا دیکھنے کا خواب پورا کیا، بہو اور ساس ایک ساتھ گھر میں آئیں تو پورا خاندان خوش ہوا اور علاقے میں ایک مثال بھی قائم ہوئی۔

Leave a reply