باعزت معاہدہ نہ ہوا تو آزادی یا شہادت کی جنگ ہو گی

0
218
باعزت معاہدہ نہ ہوا تو آزادی یا شہادت کی جنگ ہو گی

باعزت معاہدہ نہ ہوا تو آزادی یا شہادت کی جنگ ہو گی

حماس نے صدر ٹرمپ کی غزہ جنگ بندی معاہدے کی تجویز پر جواب ثالثوں کو جمع کرایا ہے، کمانڈر عزالدین نے اہم بیان دیا ہے، حماس کے عسکری ونگ کے کمانڈر عزالدین نے اپنے ساتھیوں سے کہا کہ غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے اگر “باعزت معاہدہ” نہ ہوا تو وہ “آزادی کی شہادت یا جنگ‘‘ کے لیے تیار رہیں، انھوں نے کہا کہ اسرائیل کو فوری جنگ بندی معاہدے پر تجاویز کو قبول کرنا چاہیے۔

ہم ایک ایسی جنگ کے لیے تیار ہیں جو فیصلہ کن ہو گی، حماس کمانڈر نے زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو جنگ بندی معاہدے پر پابند کریں، حماس کمانڈر کا کہنا ہے کہ ثالث جنگ بندی کے لیے کوشش کر رہے ہیں اور دونوں فریقین کو کسی معاہدے پر لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Leave a reply