بارش کے دوران طواف کعبہ کے روحانی مناظر

0
258
بارش کے دوران طواف کعبہ کے روحانی مناظر

ہاٹ لائن نیوز : سعودی عرب میں مکہ مکرمہ سمیت ملحقہ علاقوں میں طوفانی بارشوں نےجل تھل کردیا، مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین نے خانہ کعبہ کا طواف کیا اور عشاء کی نماز ادا کی۔

مکہ مکرمہ اور گردونواح میں کالے بادل چھا گئے اور پھر بادل جم کربرسے جس سے صحرائی اور نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔

مسجد الحرام میں موسلا دھار بارش کیوجہ سے دنیا بھر سےآئےہوئے عمرہ زائرین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

Leave a reply