
بابر اعوان میڈیا ٹاک
غیبی مخلوق کے ذریعے بنائے گئے کیسز میں پیش ہوئے
ججز نے کوشش کی کہ ہمیں شامل تفتیش کیا جائے
پولیس سے لوگ ڈرتے ہیں یہاں یہ تفتیش میں شامل کرنے سے ڈر رہے ہیں
بھٹو،نواز شریف 7 وزیراعظم اور تین صدور کا ٹرائل اوپن ہوا
عمران خان کی تصویر سے کیوں خوفزدہ ہیں
عمران خان کے بغیر استحکام نہیں آ سکتا
ملک تین سال پیچھے چلا گیا ہے
باجوہ کے ساتھ مل کر لندن پلان تیار کیاگیا
باجوہ کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی ہونی چاہیے
ترکی کے انقلاب سے حکمرانوں کو عبرت حاصل کرنی چاہیے
کینیا میں لوگوں نے پارلیمنٹ جلا دی
لوگ بھوکے نہیں رہ سکتے،حکمرانوں کی نظر عوام کی جیبوں پر ہے
عمران آئے گا تو استحکام آئے گا
عمران خان کے بعد سب سے زیادہ مقدمات عمر ایوب پر درج ہیں









