
بابر اعوان کی لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو
حکومتی کے کابینہ لوگ کہتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف مزید مقدمات بنائیں گے
اگر مزید مقدمات بنانے ہیں تو پھر گفتگو کس سے کرنی ہے
حکومت اگر مذاکرات مین سنجیدہ ہے تو اپنی فارم 47 والی پوزیشن پر واپس آئے
دوسری شرط یہ ہے کہ بانی چیئرمین سمیت پورے پاکستان میں سیاسی قیدیوں کو رہا کرو
تیسری شرط یہ ہے کہ نو مئی کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے
ہم بھی اپریشن عزم استحکام کے حق میں نہیں ہیں جب سے پاکستان بنا کتنے اپریشن ہوئے جو صرف پاکستانیوں کے خلاف ہی تھے,,جس میں ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی شہید ہوئے,,









