بابر اعظم کا بی بی ایل کا معاوضہ کیا ہو گا ؟

0
273
بابر اعظم کا بی بی ایل کا معاوضہ کیا ہو گا ؟

بابر اعظم کا بی بی ایل کا معاوضہ کیا ہو گا ؟

بابراعظم جہاں بھی جاتے ہیں ریکارڈ توڑتے ہیں، چاہے ریکارڈ رنز کا ہو یا پیسے کا، بی۔بی۔ایل میں انہوں نے سڈنی سکسرز کے ساتھ معاہدہ کیا ہے، سڈنی سکسرز نے ان کو پری سائننگ کے لیے بیس پرائز سے زیادہ معاوضے کی پیشکش کی جو انہوں نے قبول کر لی، سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کے ساتھ تقریباً 10 کروڑ کا معاہدہ کیا ہے، اور بابر اعظم کی پلاٹینم کیٹیگری ہے، اس کیٹیگری کی پرائز پونے 8 کروڑ روپے ہے، بابر اعظم اس لیگ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہیں، جبکہ بابر اعظم پہلی بار اس لیگ میں شِرکت کر رہے ہیں۔

Leave a reply